pointts - logopointts-homecompany profileserviceaccidentsinsuranceget quoteitmes of interesttestimonialstest your knowledgelocationsdemerit pointsjoin the teamimpaired charges

 

free quote - ticketstrator

www.pointts.com
pointts- free quote

 اجرت معلوم کریں

یہ فارم بھریں اور POINTTSکی جانب سے مفت مشاورت اور اجرت وصول فرمائیں۔

  براہِ مہر بانی اپنی قیمتیں انگریزی میں بھیجیں۔

<رابطے کے اس صفحے کو استعمال کرنا بلامعاوضہ اور آپ کیلئے بغیر کسی اخلاقی یا قانونی فرض کے ہے۔ معلومات جو آپ فراہم کریں گے ، بمع ای میل پتوں کے ، نہایت خفیہ رکھی جائیں گی اور انہیں کسی کے ساتھ شیئر نہیں کیا جائے گا۔ یہ ہمارے تجربہ کار نمائند وں میں سے کسی نمائندے کو ، جو آپ کے علاقے میں واقع ہے، اس قابل بناتا ہے کہ وہ احتیاط سے کسی مناسب وقت پر آپ سے رابطہ کرلے یا آپ آن لائن رابطے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں۔

'تفصیلات' کا خانہ استعمال کرکے ، آپ ہمیں اپنی صورت حال کے بارے میں بتا سکتے ہیں اور ہمارا نمائندہ آپ سے رابطہ کرنے سے پہلے تیاری کیلئے کوئی تحقیق کر سکتا ہے یا ہماری منفرد ، متعامل، ‘Ticketstrator’ کو استعمال کریں اور ہمیں دکھائیں کہ کیا ہوا۔ اپنی ٹریفک ٹکٹ کے لحاظ سے کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے یہ نہایت ضروری ہے کہ آپ کو باخبر ہونا چاہئیے ۔

 

تمام جوابات بالکل اسی طرح درج کئے جانے چاہئیں جیسے کہ وہ ٹریفک ٹکٹ پر ظاہر ہوتے ہیں
خلاف ورزی کی تاریخ :*
Click Here to Pick up the date

خلاف ورزی کا مقام :*


   جیسے کہ ٹریفک ٹکٹ پر بیان کیا گیا ہے
خلاف ورزی کی قسم :*
جیسے کہ ٹریفک ٹکٹ پر بیان کیا گیا ہے
خلاف ورزی کا سیکشن :*
جیسے کہ ٹریفک ٹکٹ پر بیان کیا گیا ہے

حادثہ :*

ہاں    نہیں

 

 
رابطے کیلئے معلومات
آپ کا پہلا نام :*
آپ کا دوسرا نام :*
آپ کا ای میل ایڈریس :*
دن کے وقت ٹیلیفون نمبر :*
 xxx-xxx-xxxx   (ایریا کوڈ شامل کریں)
آپ کے گھر کا پوسٹل کوڈ :
شہر :

تفصیلات اضافی رائے
(زیادہ سے زیادہ 750حروف)



POINTTS ایڈوائزری لیمیٹڈ کسی بھی اور تمام ذاتی شناخت کے قابل معلومات کی اہمیت کو سمجھتی ہے جو وہ حاصل کر سکتی ہے تاکہ اپنے مؤکلوں اور امکانی مؤکلوں کی بہتر طور پر خدمت کر سکے۔ POINTTSایڈوائزری لیمیٹڈ عہد کرتی ہے کہ : اپنے نظم و ضبط کے اندر رہنے والی کوئی بھی معلومات ماسوائے جس مقصد کیلئے آپ نے مہیا کی ہیں ، کسی بھی دوسرے مقصد کیلئے استعمال کیں یا پھیلائی نہیں جائیں گی۔

 پرائیویسی پالیسی

privacy

 

 

HOME - COMPANY PROFILE - SERVICES - ACCIDENTS - INSURANCE - GET QUOTE - ITEMS OF INTEREST - TESTIMONIALS - TEST YOUR KNOWLEDGE - LOCATIONS - DEMERIT POINTS - JOIN THE TEAM - IMPAIRED CHARGES - SITE MAP

Copyright 1997 - 2005 POINTTS Advisory Limited